جنگی پرنالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پرنالا جس کے منہ پر لکڑی لوہے یا مٹی کا ڈیڑھ فٹ لمبا نلوا باہر کو نکلا ہو تاکہ پانی دیوار سے ہٹ کر گرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پرنالا جس کے منہ پر لکڑی لوہے یا مٹی کا ڈیڑھ فٹ لمبا نلوا باہر کو نکلا ہو تاکہ پانی دیوار سے ہٹ کر گرے۔